• news

باجوڑ میں کرونا سے پہلی موت، وفات پانے والے شخص کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا

باجوڑ(این این آئی)باجوڑ میں کرونا سے پہلی موت۔ باجوڑ میں گزشتہ روز وفات پانے والے شخص کا کرونا ٹیسٹ پازٹیوآگیا۔ تحصیل سالارزئی علاقہ گنگ سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ مسمی (گ، ف) گزشتہ رات وفات پاگیا تھا۔
اس کا کرونا ٹیسٹ لیا گیا تھا جوکہ مثبت آگیا ہے۔ باجوڑ میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 13 ہوگئی ہیں

ای پیپر-دی نیشن