کتابِ ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بہرے‘ گونگے‘ اندھے ہیں۔ پس وہ نہیں لوٹتے o یا آسمانی برسات کی طرح جس میں اندھیریاں اور گرج اور بجلی ہو‘ موت سے ڈر کر کڑاکے کی وجہ سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں۔ اور اﷲ تعالیٰ کافروں کو گھیرنے والا ہے۔
سورۃ البقرہ (آیت: 18 تا 19)