• news
  • image

نوجوان ادیب حذیفہ اشرف عاصمی کے مضامین کا مجموعہ ـ" سوچ کا سفر" اشاعت کیلئے تیار

لاہور ( پ ر)نوجوان ادیب ،کالم نگار، شاعر اور شعبہ قانون سے منسلک صاحبزادہ حذیفہ اشرف عاصمی کے مضامین کا مجموعہ ـ" سوچ کا سفر " شائع ہونے کے لیے تیارہے۔کتاب میں قلم اور کتاب سے محبت کرنے والی ممتاز شخصیات دلاور چوہدری، ڈاکٹر شہناز مزمل، ودیگر شخصیات کی آراء شامل ہیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن