• news

دو بین الاضلاعی گینگ کے 7ڈاکو ،2 سمگلرز گرفتار


ننکانہ صاحب(نامہ نگار) دو بین الاضلاعی ڈکیت گینگوں کے 7سرکردہ ڈاکو اور دو سمگلرز گرفتار، ملزموں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ ،ٹریکٹر ، سمگل شدہ سگریٹ اور گٹکا برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ اسما عیل کھاڑک کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی شاہکوٹ نے خطرناک سرگرم بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے6 سرکردہ ملزمان گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن