خلوص نیت سے فرائض ادا کرنیوالے ملازمین معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں:ارشد بٹ،شمشاد نیازی
لاہور( پ ر)پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن سروسز ہسپتال کے چیئر پرسن ارشد بٹ اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی صدر شمشاد نیازی نے کہا ہے کہ خلوص نیت سے سرکاری فرائض کی ادائیگی کرنے والے ادارے کے تمام ملازمین معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ایسے افراد کی ہر قیمت پر زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایسوسی ایشن کے خصوصی اجلاس میںکارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔