• news

نوازشریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن ملتوی، کرونا کے باعث علاج ری شیڈول ہوگا: ڈاکٹر عدنان

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن اور کوروندی انٹرونیشن ملتوی ہوگئی۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے مطابق کرونا کے باعث نوازشریف کا علاج بعد میں ری شیڈول کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن