• news

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ویڈیوز فٹنس ٹیسٹ مکمل ہو گئے ہیں۔ 2 دنوں میں35 سے زائدکھلاڑیوں کی فٹنس کا ویڈیوز کے ذریعے جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن