• news

شیخوپورہ شادی پر آئی بھارتی مسلم فیملی واپس نہ جا سکی‘ وزیراعظم سے مدد کی اپیل

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) بھارتی شہر چندی گڑھ سے شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آنیوالی مسلم فیملی کرونا وائرس کی وجہ سے بارڈر کی بندش کی بناء پر اپنے وطن واپس نہ جا سکی۔ مسلم فیملی کے روشن خان، نذیر احمد، نور خان اور دوخواتین ناداتہ اور مرزانیہ 2 مارچ کو صفدرآباد کے محلہ مسجدبابے صوبے والی مین بازار میں اپنے عزیز اللہ رکھا کے گھر شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے۔

ای پیپر-دی نیشن