• news

کرونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم 10ڈائوننگ سٹریٹ پہنچ گئے

لندن(نوائے وقت رپورٹ‘ عارف چودھری) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کرونا سے صحت یاب ہو کر 10ڈائوننگ سٹریٹ پہنچ گئے‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق بورس جانسن نے 12اپریل کو آخری مرتبہ سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا۔ بورس جانسن کرونا وائرس کے سبب ایک ماہ رخصت پر رہے، ایک ہفتہ ہسپتال میں بھی گزارا۔

ای پیپر-دی نیشن