گوجرانوالہ:سنی تحریک کے صدر کی قیادت میں راشن تقسیم
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی تحریک کے صدر عطارحمن خان کی زیر قیادت متاثرین کرونا وائرس غرباء میں راشن تقسیم کیا گیااس موقع پر عطارحمن خان نے کہا کہ کرونا سے متعلق صوبائی حکومتوں اور مرکزی حکومت کے اعدادوشمار انتہائی متنازعہ اورمشکوک ہیں دینی جماعتیں اور مذہبی شخصیات اور حکومت وقت کے ساتھ ساتھ اس وبا سے متعلق اپنا غیر مشروط تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔