فرا نزک رپو رٹ میں تا خیر قوم کیساتھ مذاق کے مترادف ہے : عبد الر ئو ف مغل
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پا کستان مسلم لیگ ن کے سٹی صدر ایم پی اے حا جی عبد الر ئو ف مغل نے کہا ہے کہ آٹا چینی کر پشن سکینڈ ل کی فرا نزک رپو رٹ میں تا خیر سے ثا بت ہو گیا دال میں کچھ کا لا نہیں بلکہ سا ری دال ہی کا لی ہے رپو ر ٹ میں تین ہفتے کی مز ید مہلت قو م کے سا تھ مذ ا ق کے مترادف ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ فا ر ن فنڈ نگ کیس ہو، پشاور میٹرو معاملہ یا تحر یک انصا ف کے وز را ء کی کر پشن جن کی باز گشت سا بقہ کے پی حکو مت کے دور سے مسلسل سنا ئی دے رہی ہے کے با رے میں شفا ف تحقیقا ت نہ ہو نا اور کیسز میں غیر ضروری تا خیر انصا ف کی را ہ میں سب سے بڑ ی رکا وٹ ہے ملک میں میر ٹ کے فروغ اور احتسا ب کا نعرہ لگا نے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے نا اہلی کے با و جو د پنجا ب کی زرا عت جہا نگیر تر ین کے حوا لے کیے رکھی جنہو ں نے ذا تی فا ئد ے کے لئے عوا م اور ملک کے مفاد کو دا ئو پہ لگا یا اور کپا س کی فصل کی بجا ئے غیر ضرو ر ی گنے کی فصل کا شت کر وا ئی گئی۔