وزیر اعظم لا ک ڈا ئو ن کے معا ملے میں بر ی طر ح کنفیو ز ہیں:شبیر بٹ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ضلعی را ہنما شبیر بٹ نے کہا ہے وزیر اعظم عمرا ن خا ن لا ک ڈا ئو ن کے معا ملے میں بر ی طر ح کنفیو ژ ہیں ایک طر ف وہ لا ک ڈا ئو ن کے احکا ما ت دیتے ہیں اور دوسر ی جا نب بر ملاکہتے ہیں کہ وہ اس کے حق میں نہیں ہیں انہیں چا ہیے کہ وہ پہلے خود ایک فیصلہ کر لیں کہ لا ک ڈا ئو ن کر نا ہے یا نہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ قو مو ں پر مشکل وقت میں ان کی قیا د ت کی صلا حیت کا پتہ چلتا ہے مو جو دہ ہنگا می حا لا ت میں وزیر اعظم عمرا ن خا ن مر کز اور دو صو بو ں میں حکو مت کے با و جو د اپنے فیصلو ں پر عمل در آمد کروا نے میں تذبذب اور گو مگو کی کیفیت کا شکا ر ہیں۔
کبھی کہتے کہ لا ک ڈا ئو ن اٹھا یا تو کو رو نا پھیل جا ئے گا اور کبھی کہتے ہیں کہ لا ک ڈا ئو ن نہ اٹھا یا تو غریب عوام بھو ک سے مر جا ئیں گے انہیں چا ہیے کہ مشا ورت کے ساتھ ٹھو س فیصلے کر یں۔