ڈاکٹر رانا سہیل افضل سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ لدھا تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت ) ڈاکٹر رانا سہیل افضل کو سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ لدھا تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔