• news

گرانفروش عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں :فرقان عزیز

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی این اے 82 جماعت اسلامی فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ اشیائے خوردونوش اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشر بااضافہ ہوگیا ہے گرانفروشی کے خاتمے کیلئے حکومت کے تمام دعوے اور رسمی اقدامات سب ہوا میں تحلیل ہوگئے ہیں ناجائز منافع خور اور گرانفروش کھلم کھلا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن