• news

سمبڑیال: پتنگ پکڑتے 8 سالہ بچہ چھت سے گر کر دم توڑ گیا

سمبڑیال (نمائندہ نوائے وقت ) پتنگ پکڑتے ہوئے آٹھ سالہ بچہ چھت سے گر کر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے موضع ڈھلم بلگن کے رہائشی اکمل میواتی کا آٹھ سالہ بیٹا علی رضا پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن