• news

منڈی شاہ جیونہ میں 15 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی

منڈی شاہ جیونہ (نامہ نگار) گن پوائنٹ پر پندرہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ مسن کے علاقہ میں لڑکی گندم کاٹتے ہوئے ٹیوب ویل پر گئی جہاں پہلے مجاہد عباس نے ساتھی کی مدد سے لڑکی سے زیادتی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن