• news

شیخوپورہ :ڈکیتی کی واردات کے چوتھے روز بھی پولیس کوئی ملزم گرفتار نہ کرسکی

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ بھکھی کے علاقہ فیصل آباد ہیڈ کوٹ روشن دین کے قریب ہونے والی پر تشدد ڈکیتی کی واردات کے چوتھے روز بھی پولیس نے کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی مقدمے کا صحیح اندراج کیا ہے جس سے خدشہ ہے کہ ملزمان کو قانونی ریلیف مل جائے گا پولیس نے 7ڈاکوئوں کی جگہ صرف 3ڈاکو اور لاکھوں روپے کے زیورات لوٹنے کے واقعہ کو دبا کر صرف 25ہزار روپے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے جس پر علاقہ کے لوگوں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن