• news

گوجرانوالہ: صفائی کے ناقص انتظامات پر چکی یونٹ سربمہر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گوجرانوالہ ڈویژن میں کارروائیاں کرتے ہوئے ملاوٹی مصالحہ جات کی تیاری اور صفائی کے ناقص انتظامات پرچکی یونٹ کو سربمہر کیا متعدد فوڈ پوائنٹس کوحفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر91ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن