• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ہم تیری تسبیح‘ حمد اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں۔ اﷲ تعالیٰ نے فرمایا‘ جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے o اور اﷲ تعالیٰ نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا‘ اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام بتاؤo
سورۃ البقرۃ (آیت: 30 تا 31)

ای پیپر-دی نیشن