• news

کمشنر لاہور سے ملاقات میں تاجروں کے مسائل کو زیربحث لایا گیا: سید عظمت علی

لاہور (پ ر) چیئرمین شاہ عالم بورڈ سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ میر ی گزشتہ روز کمشنر لاہورسیف انجم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ان کو تاجروں کے مسائل اور معاشی حالات کے بارے میں آگاہی سمیت یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ برانڈرتھ روڈ اور شاہ عالم مارکیٹ ملک کی بڑی تجارٹی مارکیٹوں میں سے ایک ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن