• news

شہر بھر میں برائلر مرغی 212 روپے فارمی انڈے 88 روپے فی درجن پر مستحکم

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت212روپے، زندہ برائلر مرغی146روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن