• news

عملہ بجلی چوری کے خاتمے کیلئے متحرک ہے:چیف ایگزیکٹولیسکو

لاہور(نیوزرپورٹر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ کی خصوصی ہدایات ایس ای رشید احمد خان کی زیر نگرانی ایس ڈی او بلال کالونی سب ڈویژن سراج الدین کاکڑ نے بھینی ، اچھو گل ، تلواڑاہ اور ملک پور کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا 4 ٹیوب ویلز‘ ملک پور اور جنڈیالہ کے علاقوں میں 4 ڈومیسٹک میٹر ڈائریکٹ سپلائی سے جبکہ2میٹر ٹیمپرڈ کر کے بجلی چوری کرتے پکڑے گئے۔ مجاہد پرویز چٹھہنے کہا ہے کہ عملہ بجلی چوری کے خاتمے کیلئے متحرک ہے

ای پیپر-دی نیشن