اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ
سرائے مغل(نامہ نگار)ماہ رمضان کی آمد سے ہی خوردو نوش اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔غریب محنت کش مہنگائی کے ہاتھوں پریشان۔ تھانہ سرائے مغل اور اس کی بشمولہ آبادیوں بلوکی،راکہ گھمن ،بلیر،کٹارمل وغیرہ میں کریانہ سٹور مالکان نے من مرضی سے ریٹ دو سے تین گناہ بڑھا دئیے۔