• news

سندھ میں کرونا وائرس کیخلاف کام باقی صوبوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے:عمران ہاشمی

فاروق آباد(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے سٹی صدر محمدعمران ہاشمی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرونا وائرس کیخلاف جو تاریخی کردارادا کیا ہے وہ وفاق اور باقی صوبوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن