صفدرآباد: منشیات فروش سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
صفدرآباد (نامہ نگار) صفدرآباد پولیس نے بد نام زمانہ منشیات فروش سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ۔معلوم ہوا ہے کہ صفدرآباد پوولیس کو اطلاع ملی کہ بد نام زمانہ منشیات فروش صابر عرف صابو پل سیم نالہ قلعہ میر زماں پر منشیات فروخت کر رہا ہے ۔