پنڈی بھٹیاں ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈسپنسر ‘نوشہرہ ورکاں کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر میں کرونا کی تصدیق
پنڈی بھٹیاں+نوشہرہ ورکاں( نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے غلام شبیر نامی ایک ڈسپنسر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔نوشہرہ ورکاں میں پنجاب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد خاور رندھاوا کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد ان کے گھر کو قرنطینہ سنٹر قرار دے دیا۔