قصور:ڈاکوئوں نے راہگیر سے نقدی موٹرسائیکل چھین لی
قصور(نمائندہ نوائے وقت)ساندہ کے قریب ڈاکووں نے راہگیر سے نقدی موٹرسائیکل چھین لی ۔ساند ھ کا رہائشی عاشق موٹرسائیکل پر آ رہا تھا کہ جب وہ ساندھ کے قریب پیٹرول پمپ پر پہنچا تو وہاںپر تین ڈاکووں نے اس سے موٹرسائیکل اور تیس ہزار کی رقم چھین لی ،پولیس تھانہ کھڈیاں خاص مصروف کاروائی ہے۔