• news

انڈسٹری اور ٹریڈ کو فوری طور پر کھولا جائے :میاں عمر سلیم

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں عمر سلیم، سینئرنائب صدر عرفان سہیل اور نائب صدر اصغر بٹ نے مشترکہ بیان میں حکومت پاکستان کو تجوویز پیش کی کہ انڈسٹری اور ٹریڈ کو فوری طور پر کھولا جائے اور لاک ڈائون کی بجائے لوگوں کو کرونا وائرس کے تدارک کیلئے حفاظتی اقداما ت کو اپنانے پر زور دیا جائے اگر حکومت ہسپتال،میڈیکل سٹورز و دیگر اداروںکو ایس او پیز کے تحت چلنے کی اجازت دے سکتی ہے تو انڈسٹری اور ٹریڈ بھی حفاظتی اقداما ت کر کے چل سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن