گوجرانوالہ:بااثر افراد کی معمر شخص کے گھر میں گھس کر فائرنگ ‘2افرادزخمی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) بچوں کی معمولی تلخ کلامی بااثر افرادکا معمر شخص کے گھر میں گھس کر فائرنگ تصادم کے نتیجہ میں جاوید اور ذولفقار زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ دھلے کے علاقہ پرانی آبادی دھلے میں کھیلتے ہوئے دو بچوں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی ۔ متاثرہ شخص جاوید کی طرف سے تھانہ دھلے درخواست دی گئی ہے جس پر تاحال پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا ۔