• news

مانانوالہ:موبائل سنٹرز کی آڑ میں فحاشی کا دھندہ عروج پر،نوجوان نسل تباہ

مانانوالہ( نامہ نگار)مانانوالہ و گرد و نواح کے دیہات میں موبائل سنٹرز کی آڑ میں فحاشی و عریانی پھیلانے کا مکروہ دھندہ عروج پر،نوجوان نسل تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی۔مقامی انتظامیہ نے مبینہ طور پر آنکھیں بند کر لیں۔تفصیل کے مطابق مانانوالہ،فیصل ٹاؤن،قلعہ شبدیو سنگھ و ملحقہ دیگر دیہات میں قائم موبائل سنٹرز کے مالکان نوجوانوں بالخصوص کمسن طلباء کو موبائل فون،میموری کارڈز اور یو ایس بی میں عریاں فلمیں ڈاؤن لوڈ کر کے دے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن