• news

عقیدہ ختمِ نبوت پر کسی قسم کاسمجھوتہ قابلِ قبول نہیں :حافظ محمدشاہد حسین

جمبر(نامہ نگار) نہم جماعت کی کتاب سے عقیدہ ء ِ ختمِ نبوت کو حذف کرنا دین اسلام کے ساتھ کھلی دشمنی ہے۔نصابی ٹیم میںاورحکومتی ٹیم میں ایمان کے چوراورڈاکوموجوہیں موجودہ حکومتی ٹولے میں قادیانیت نوازعناصر کو بے نقاب کیا جائے، نصاب بنانا ایک آدمی کا کام نہیں ،،عقیدہئِ ختمِ نبوت پر کسی قسم کاسمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہے ان خیالات اظہار پاکستان سنی تحریک پنجاب کے صدر حافظ محمدشاہد حسین نے یونائیٹڈ میڈیا کونسل پھول نگر آفس میں مختلف تنظیمی ذمہ داران اور مقامی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن