قصور:ڈاکوئوں نے راہگیر سے نقدی چھین لی
قصور(نمائندہ نوائے وقت )موکل ہیڈ کے قریب ڈاکووں نے راہگیر سے نقدی چھین لی۔علی اکبر رکشہ پر گندم لوڈ کرکے جا رہا تھا کہ جب وہ موکل ھیڈ کے قریب پہنچاتو دو ڈاکووں نے اسے پچا س ہزا رکی رقم لوٹ لی۔ پولیس تھانہ کنگن پور مصروف کاروائی ہے۔