• news

لاک ڈائون میں نرمی کرکے عمران خان نے دل جیت لئے: ملک افتخارڈوگر

جھراں (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء ملک افتخار کھارا ڈوگر نے کہا ہے کہ لاک ڈائون میں نرمی اورتمام کاروبارکومخصوص وقت کیلئے کھولنے کی اجازت دیکروزیراعظم نے پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں ،وزیراعظم شروع دن سے ہی لاک ڈائون کے مخالف تھے کیونکہ وہ کسی غریب کوبھوک سے مرتانہیں دیکھ سکتے تھے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی صورت میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور غیر سیاسی ریلیف پیکیج چلایا جا رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن