• news

ملک میں خدمت اور ترقی کا نیا دور شروع ہو گا: جہانزیب خان

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق وائس چیئرمین ضلع کونسل جہانزیب خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے عوام کی خاطر جدوجہد کرتے ہوئے جوانمردی کے ساتھ احتساب کے نام پر بدترین حکومتی انتقام کا سامنا کیا ہے مسلم لیگ (ن) عدالتوں سے سرخرو ہو کر اپنے عوام میں موجود ہو گی ملک میں خدمت اور ترقی کا نیا دور شروع ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن