• news

کھیلوں کی تنظیموں کو 5 برس میں ایک ارب سے زائد گرانٹ دی گئی

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) کھیلوں کی تنظیموں کی شکایات کے برعکس پاکستان سپورٹس بورڈ نے وزیراعظم یا صدر کی ہدایت کی روشنی میں گزشتہ 5 برس (2014/15 سے 2018/19) کے دوران نیشنل سپورٹس فیڈریشنز کو سالانہ اور خصوصی گرانٹس کی مد میں 1.06 ارب کی خطیر رقم جاری کی۔وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے حال ہی میں میڈلز جیتے والے ایتھلیٹس میں چیک تقسیم کیے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن