• news

برائٹن کلب کے تیسرے فٹبالر کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت نکلا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )برائٹن فٹ بال کلب کے تیسرے کھلاڑی کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ کھلاڑی نے خود کو چودہ دنوں کیلئے قرنطینہ کرلیا ہے تاہم اس کا نام نہیں بتایا گیا ہے ۔ اس سے قبل بھی اسی کلب کے دو کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن