بیٹا خوش، میرے ساتھ کرکٹ اور فٹبال کھیل سکتا ہے: جمائما
لندن (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بہت خوش ہے کہ اب وہ کرکٹ اور فٹبال کھیل سکتا ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک روز قبل لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔ بورس جانسن کے بیان پر طنزاً ٹوئٹ کرتے ہوئے جمائما کا کہنا تھا کہ ’ان کا بیٹا یہ سن کر بہت خوش ہے کہ وہ کرکٹ اور فٹبال کھیل سکتا ہے، لیکن صرف میرے ساتھ ۔