• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
لیکن ہم نے باوجود اس کے پھر بھی تمہیں معاف کر دیا، تاکہ تم شکر کرو۔Oاور ہم نے (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) کو تمہاری ہدایت کیلئے کتاب اور معجزے عطاء فرمائےO جب (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم! بچھڑے کو معبود بنا کر تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، اب تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کرو، ........(جاری)
سورۃ البقرہ (آیت:54تا52)

ای پیپر-دی نیشن