حکومت ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہو جائے: رئوف نواب
بھوئے آصل ( نامہ نگار) حکومت اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہو جائے،ناکام حکومت کو ہر غلط کام کر لینے کے بعد ہوش آتا ہے،۔ ان خیالات کا اظہار صدرمسلم لیگ (ن) تحصیل کوٹ رادھاکشن و اُمیدوار تحصیل ناظم کوٹ رادھاکشن رئوف نواب چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کیا۔