تاجربرادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے:چودھری خالد حسین
بھوئے آصل ( نامہ نگار) تاجربرادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری خالد حسین لیگی کی طرف سے کوٹ رادھاکشن کے تاجروں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے قبل چوہدری خالدحسین لیگی، رائوشمشاد احمد خاںودیگرنے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔