• news

میجر جنرل عامر اسلم ڈپٹی چیئرمین‘ بریگیڈیئر ناصر منظور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان تعینات

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جب کے دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن