مہاراشٹر میں شراب کی ہوم ڈیلیوری کی اجازت
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی) ایک جانب بھارت میں 15 کروڑ کے قریب لوگ کرونا وائرس کے سبب بے روزگار ہو چکے ہیں، مزدور سینکڑوں میل پیدل چل کر گھروں کو جا رہے ہیں، ایسے میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے شراب کی ہوم ڈیلیوری کی اجازت دے دی ہے۔