چونیاں: انجمن اساتذہ پاکستان ضلع قصور کاانتخابی مرحلہ مکمل
چونیاں (نامہ نگار) انجمن اساتذہ پاکستان ضلع قصور کاانتخابی مرحلہ مکمل ،چوہدری خالد محمودصدر ، محمد شریف نعیمی جنرل سیکرٹری منتخب۔تحصیل سطح پر انتخاب میں تحصیل چونیاں صدر محمدبشیراحمدجنرل سیکرٹری محمدجاویدہاشمی ،تحصیل پتوکی صدرمحمدطیب جنرل سیکرٹری آصف خلیل گھمن تحصیل کوٹرادھاکشن صدر،منظوراحمد چنرل سیکرٹری رفاقت علی تحصیل قصورصدر،ملک محمد رمضان جنرل سیکرٹری محمداعظم کاانتخاب ڈوثزنل الیکشن آفیسرپروفیسر ڈاکٹرمحمدشعیب کی نگرانی میں مکمل ھوا۔