• news

صدقہ فطر کی ادائیگی میںکوتاہی نہ کی جائے:عبدالغفارروپڑی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی نے کہا کہ صدقۃ الفطر ہر مسلمان پر ادا کرنا فرض ہے،اس کی ادائیگی سے روزوں میں ہونے کمی کو تاہی کا ازالہ کردیتا ہے۔گندم کا آٹا استعمال کرنے والے فی کس 155روپے ،جو کا آٹا استعمال کرنے والے 275/روپے ادا کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن