حکومت شہباز شریف کی بات مان لیتی تو کرونا نہ بڑھتا:خالد جوئیہ‘ رائو شہاب
کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ سابقہ ڈ پٹی میئر راو شہاب الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میاں شہبا ز شریف کی بات مان لیتے تو آج کرونا وائرس اتنا نہ بڑھتا نہ ہی اتنی اموا ت ہوتی عمران خا ں نیازی نے کرونا میں ملوث مملکوں کا حشر دیکھ کر بھی اپنی سرحدیں بند نہ کی ۔