• news

قادیانی آئین پاکستان کے باغی ہیں:ممتازاعوان

لاہور( خصوصی نامہ نگار )علامہ محمدممتازاعوان ڈاکٹرفریدپراچہ،ولی اللہ شاہ ،پیرجمشیدنورانی ،مولانامحمدنعیم بادشاہ نے پنجاب اسمبلی کی طرف سے قادیانی فتنہ کی بڑھتی اسلام وآئین مخالف سازشی سرگرمیوںکیخلاف متفقہ طورپرقراردادپاس کرنے کابھرپورخیرمقدم کیاہے اوراسے اسلام وآئین پاکستان کی پاسداری قراردیاہے دینی رہنمائوںنے کہاکہ پاکستان میںموجودقادیانیوںکے سواتمام اقلیتیںآئین کی پابندہیںاسی وجہ سے انکے اقلیتی وآئینی حقوق کی کبھی بھی مخالفت نہیںکی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن