• news

انتقال

لاہور(پ ر)سی ای اوبرینڈ سپیکٹرم انور کبیر کی والدہ انتقال کرگئیں‘ انہیں گزشتہ شب دس بجے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ بڑی تعداد میں عزیزواقارب اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن