• news

حکمران چینی مافیا کو کب گرفتار کرینگے: خالد جوئیہ‘ رائوشہاب

کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء محمد خالد جوئیہ ،سابقہ ڈپٹی میئر راو شہاب الدین نے کہا ہے کہ حکومت شہباز شریف کوگرفتار کر کے اپنا رانجھا راضی کر لے تو حکومت چینی مافیہ کو کب گرفتار کر ے گی حکومتی وزیر ،مشیر ایسی بے قوفی بیان بازی کر تے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کبھی جیل دیکھی نہ ہو حمزہ شہباز ایک سال سے نیب کی حراست میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن