• news

پاک افغان سرحد کھولنے کا نوٹیفکیشن‘ 6 ہفتے میں ایک دن پیدل‘ 6 تجارتی ٹرکوں کی آمدورفت ہوگی

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاک افغان سرحد کھولنے کا حکومت پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق سرحد پاک افغان تجارت کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ہفتہ میں ایک روز سرحد کے آر پار پیدل آنے اور جانے والوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔ جبکہ 6دن تجارتی ٹرکوں کی آمدوروفت کے لیے سرحد کھلی رہیگی۔

ای پیپر-دی نیشن