• news

سینٹ پیٹرس چرچ کل سے سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا

روم (اے پی پی) ویٹیکن میڈیا آفس نے اطلاع دی کہ آئندہ سوموار سے سینٹ پیٹرس باسلیکاکو کو سیاحوں اور زائرین کے لئے کھولا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ سینٹ پیٹرس کو دو ماہ قبل کرونا کی وبا کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔ اٹلی کی طرح ویٹیکن نے بھی مشہور گرجا گھر میں مذہبی تقریبات کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن